13 فروری 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق شہداد کورٹ میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے صبح پانچ بجے امام بارگاہ پر حملہ کردیا۔امام بارگاہ کے اندر موجود علم پاک اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا.

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے حملہ کرنے کے بعد امام بارگاہ کوآگ لگادی۔

مزید اطلاعات کے مطابق امام بارگاہ کا نام بارگاہ سید محمود شاہ بتایا جاتا ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے مُسلح فرقہ پرست دہشتگردوں نے علم پاکاور قرآن پاک کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جس کے بعد مومن کی بڑی تعداد امام بارگاہ میں جمع ہوگی ۔ دہشت گردوں کی اس حرکت سے مومنین میں شدید غصہ پائیا جاتا ۔جب کے شہداد کورٹ میں کاروبار بند ہڑتال کا سماء مومنین کا ناصبی وہابی دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔.......

/169